Ads (728x90)

Trafic

Top Ad unit 728 × 90

Pictures

Flickr Images

Editors Picks

Travel

Fashion

Find Us On Facebook

Follow Us

Find Us On Facebook

Contact Form

Name

Email *

Message *

Ads

Blogroll

Slider

Entertainment

Latest News

News

Translate

Games

Music

Most Trending

Footer Text

آمدو رفت

بلاگر حلقہ احباب

صفحات

بلاگ کا کھوجی


نیب نے 150 میگا اسکینڈلز کی ترمیم شدہ رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروا دی





اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ میں نیب نے 150 میگا اسکینڈلز کی ترمیم شدہ رپورٹ جمع کروادی ہے. نیب کی ترمیم شدہ رپورٹ میں شکایات اور تصدیق کنندگان سے متعلق دو کالمز کا اضافہ کیا گیا ہے. نیب رپورٹ میں بتایا گیا کہ اسحاق ڈار کے خلاف شکایت 2000 میں درج کی گئی تھے جبکہ وزیر اعظم نواز شریف سے متعلق شکایت کے اندراج کی تاریخ موجود نہیں ہے. نیب رپورٹ میں استدعا کی گئی کہ وزیر اعظم کے خلاف براہ راست تحقیقات کی اجازت دی جائے تاہم نیب رپورٹ پر سماعت 15 جولائی کو ہو گی. واضح رہے کہ گذشتہ سماعت میں سپریم کورٹ نے نیب کی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار دے دی تھی.

Post a Comment