Ads (728x90)

Trafic

Top Ad unit 728 × 90

Pictures

Flickr Images

Editors Picks

Travel

Fashion

Find Us On Facebook

Follow Us

Find Us On Facebook

Contact Form

Name

Email *

Message *

Ads

Blogroll

Slider

Entertainment

Latest News

News

Translate

Games

Music

Most Trending

Footer Text

آمدو رفت

بلاگر حلقہ احباب

صفحات

بلاگ کا کھوجی

نادرا کا کارنامہ،نوجوان کوخاتون بنا دیا‘ والد کے خانے میں شوہر لکھ کر بیوی کو شوہر بنا دیاگیا



اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نادرا کا کارنامہ ، ٹنڈوالہ یار نادرا کے دفتر نے نوجوان کو عورت اور، سنجرچانگ کے رہائشی کے کارڈ میں مرد کو عورت بناتے ہوئے اسکی بیوی کو اسکا شوہر بنا دیا۔تفصیلات کے مطابق باکمال لوگ لاجواب سروس ،ٹنڈوالہ یار کے رہائشی پرویز اختر نے اپنے بیٹے حارث خان کا ارجنٹ شناختی کارڈ بنوایا ، ارجنٹ فیس کی وصولی کے باوجود چالیس دنوں سے زائد عرصہ میں شناختی کارڈ بن کر آیا ، نوجوان کے جنس کے خانے میں مرد کی جگہ عورت لکھ دیا ، یہ ہی نہیں بلکہ غلطی کی درستگی کے لیے بھی ٹال مٹول سے کام لیا جارہا ہے۔ایک اور واقعہ میں ضلع ٹنڈوالہ یار کے علاقے سنجر چانگ کے رہائشی محمد عثمان کا شناختی کارڈ کئی ماہ نادرا آفس کے دھکے کھانے کے بعد بن کر آیا تو اس میں اسکی جنس عورت لکھی ہوئی تھی
مزیدپڑھیے :ہنستے ہنستے بے ہوش ہوجانیوالی خاتون

یہ ہی نہیں بلکہ والد کے خانے میں شوہر لکھ کر اسکی بیوی خیری کا نام تحریر کردیا یعنی خیری کو عثمان کا شوہر ہی بنا دیا۔

Post a Comment