Ads (728x90)

Trafic

Top Ad unit 728 × 90

Pictures

Flickr Images

Editors Picks

Travel

Fashion

Find Us On Facebook

Follow Us

Find Us On Facebook

Contact Form

Name

Email *

Message *

Ads

Blogroll

Slider

Entertainment

Latest News

News

Translate

Games

Music

Most Trending

Footer Text

آمدو رفت

بلاگر حلقہ احباب

صفحات

بلاگ کا کھوجی

پاکستان نے بھارت سے اعزازچھین لیا



دبئی(نیوزڈیسک)پاکستان نے بھارت سے اعزازچھین لیا. پاکستان سری لنکا سے ون ڈے سیریز کا پہلا میچ جیت کر ایک روزہ میچ جیتنے والی ٹیموں میں دوسرے نمبر پر آگیا۔آئی سی سی ریکارڈ کے مطابق ون ڈے میچز کی تاریخ میں آسٹریلیا 856 میچز میں سے 529 میں کامیابی حاصل کرکے پہلے نمبر پر ہے جب کہ پاکستان نے سری لنکا سے ون ڈے سیریز کا پہلامیچ جیت کر بھارت سے دوسری پوزیشن چھین لی ہے اور اس طرح پاکستان نے 844 میچز میں سے 477 ون ڈے مقابلے جیتے جس سے پاکستان کی کامیابی کا تناسب 54 فیصد سے زیا دہ ہے۔بھارت نے 884ون ڈے میچز میں سے 446 میچز اپنے نام کیے اور 392 میں شکست سے دوچار ہونا پڑا جب کہ ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے 731 مقابلوں میں 373 میچز اپنے نام کرکے چوتھی پوزیشن پر براجمان ہے۔ سری لنکا 753 میچز میں سے 356 میں کامیابی حاصل کرکے پانچویں پوزیشن پر ہے جب کہ جنوبی افریقا نے 537 میچز میں سے 332 میں کامیابی حاصل کی ہے اور انگلینڈ نے 650 میں سے 312 میچز اپنے کیے ہی

Post a Comment