Ads (728x90)

Trafic

Top Ad unit 728 × 90

Pictures

Flickr Images

Editors Picks

Travel

Fashion

Find Us On Facebook

Follow Us

Find Us On Facebook

Contact Form

Name

Email *

Message *

Ads

Blogroll

Slider

Entertainment

Latest News

News

Translate

Games

Music

Most Trending

Footer Text

آمدو رفت

بلاگر حلقہ احباب

صفحات

بلاگ کا کھوجی

کراچی میں ایک ہفتے کے دوران بجلی کا چوتھا بڑا بریک ڈائون ،متعدد علاقے تاریکی میں ڈوب گئے




اسلام آباد(نیوز ڈیسک) شہر میں ایک ہفتے کے دوران بجلی کا چوتھا بڑا بریک ڈائون سامنے آیا ہے جس کے باعث شہر کے متعدد علاقوں کو بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔گزشتہ رات کے بریک ڈائون کے بعد آج رات پھر شہر کو بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی جس کے باعث شہر کا ایک بڑا حصہ تاریکی میں ڈوب گیا،بجلی کے بریک ڈان کے باعث گزری، ملیر،ماڈل کالونی، سعودآباد، ناظم آباد، لیاقت آباد، گلبرگ، بفرزون،گلشن معمار،گلشن جمال، اسکیم 33، نارتھ کراچی، سہراب گوٹھ اورانچولی کے علاقے شدید متاثر ہوئے۔دوسری جانب ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ شہر میں کوئی بریک ڈان نہیں ہوا ہے بلکہ کے ڈی اے گرڈ پر آٹو ٹرانسفارمرز ٹرپ ہوئے ہیں، کے الیکڑک کا عملہ نے بروقت آٹو ٹرانسفر کو بحال کردیا تاہم آدھے گھنٹے میں تمام گرڈ اور فیڈرز بحال کر دیئے جائینگے۔واضح رہے کہ ایک ہفتے کے دوران یہ بجلی کے چوتھا بڑا بریک ڈائون ہے جس نے عوام کی زندگی اجیرن کردی ہے۔ بجلی ی فراہمی معطل ہونے کے باعث لوگوں کو سحر کے اوقات میں شدید مشکلات کا سامنا ہے جب کہ رمضان کے آخری عشرے کے باعث رات گئے تک جاری رہنے والے کاروباری سرگرمیاں بھی شدید متاثرہوئی ہیں۔

Post a Comment