Ads (728x90)

Trafic

Top Ad unit 728 × 90

Pictures

Flickr Images

Editors Picks

Travel

Fashion

Find Us On Facebook

Follow Us

Find Us On Facebook

Contact Form

Name

Email *

Message *

Ads

Blogroll

Slider

Entertainment

Latest News

News

Translate

Games

Music

Most Trending

Footer Text

آمدو رفت

بلاگر حلقہ احباب

صفحات

بلاگ کا کھوجی

رینجرزکے اختیارات کو اسمبلی سے منظور کرانا آئینی ضرورت ہے، 

وزیراعلیٰ سندھ


کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ حکومت نے رینجرز کے اختیارات نہیں چھینے تاہم اسے اسمبلی سے منظور کرانا آئینی ضرورت ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے رینجرز اختیارات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ کچھ لوگ حقائق جانے بغیر ٹی وی پر بیٹھ کر تبصرے کررہے ہیں اور جسے سیاست کا س بھی نہیں پتا وہ سیاسی تجزیے دینا شروع کردیتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تجزیہ کا روں کا کام سیاسی گھتی سلجھانا ہے لیکن حیرت ہے کہ بے وجود چیز پر تجزیہ کیا جارہا ہے اور رینجرز اختیارات کا پرانا نوٹی فیکشن پڑھے بغیر تجزیے دینے سے معاملہ مزید الجھ گیا ہے۔
قائم علی شاہ کا کہنا تھا کہ حکومت نے رینجرز کے اختیارات نہیں چھینے تاہم اسے اسمبلی سے منظور کرانا آئینی ضرورت ہے جب کہ رینجرز کو پہلے بھی اے ٹی اے کے تحت اختیارات کراچی کے لیے ہی دیئے تھے۔
Next
Newer Post
Previous
This is the last post.

Post a Comment