صدر ممنون حسین نے ودہولڈنگ ٹیکس میں کمی کا آرڈیننس جاری کر دیا
Last Updated On 2015-07-12 11:31:19
ٹیکس کی شرح میں کمی کا آرڈیننس فوری طور پر نافذ العمل ہوگا ، آرڈیننس کا اطلاق بینکوں کی ادائیگیوں پر ہوگا
اسلام آباد (دنیا نیوز ) صدر مملکت ممنون حسین نے ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح میں کمی کا آرڈینس جاری کر دیا ، آرڈیننس فوری نافذ العمل ہوگا ۔ ترجمان وزارت خزانہ کے مطابق صدر... مزید
Post a Comment