Ads (728x90)

Trafic

Top Ad unit 728 × 90

Pictures

Flickr Images

Editors Picks

Travel

Fashion

Find Us On Facebook

Follow Us

Find Us On Facebook

Contact Form

Name

Email *

Message *

Ads

Blogroll

Slider

Entertainment

Latest News

News

Translate

Games

Music

Most Trending

Footer Text

آمدو رفت

بلاگر حلقہ احباب

صفحات

بلاگ کا کھوجی

ماڈل ایان کے حق میں این جی اوزاورسول سوسائٹی کااحتجاجی مظاہرہ

ایان علی اسلام آباد ایئرپورٹ پر کروڑوں روپے مالیت کی غیر ملکی کرنسی دبئی لے جاتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا تھا۔ :فوٹو: فائل
 اسلام آباد: این جی اوز اور سول سوسائٹی سے وابستہ افراد کرنسی اسمگلنگ کیس میں گرفتار ماڈل ایان علی کے حق میں وفاقی دارالحکومت کی سڑکوں پر نکل آئے۔
ماڈل ایان علی کے حق میں این جی اوز اورسول سوسائٹی سے وابستہ افراد نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے باہر مظاہرہ کیا۔ ایان علی کے وکیل خرم لطیف کھوسہ نے مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایان علی ملک کی نامورماڈل ہیں ان کا منی لانڈرنگ کے ساتھ کوئی تعلق نہیں، جس اندازسے سوشل میڈیا، پرنٹ والیکٹرونک میڈیا پرایان علی کو پیش کیاجارہا ہے یہ اچھے معاشرے کی علامت نہیں۔
واضح رہے کہ ایان علی اسلام آباد ایئرپورٹ پرکروڑوں روپے مالیت کی غیرملکی کرنسی دبئی لے جاتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتارکیا گیا تھا۔

Post a Comment